
06-12-2011, 11:56 PM
|
 | Innocent Baby BSIT Professional | |
Join Date: Sep 2007 Location: near Govt College of Science Multan Pakistan
Posts: 9,682
Thanks: 2,337
Thanked 2,223 Times in 1,816 Posts
Contact Number: Removed Program / Discipline: BSIT Class Roll Number: 07-15 Time Spent Online: 3 Months 3 Weeks 5 Days 3 Hours 25 Minutes 51 Seconds | |
نیٹو بمباری امریکی افسروں کی غلطی کا نتیجہ ہے‘برطانوی اخبار 
ایک برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نیٹو ہیلی کاپٹروں کا حملہ امریکی افسروں کی غلطی سے ہوا۔اخبار نے ایک سینئر پاکستانی فوجی افسر کے حوالے سے لکھا ہے کہ امریکیوں نے افغان سرحد کے قریب طالبان کی ایک مشتبہ پوزیشن کی غلط تفصیلات دی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکیوں کا دعویٰ ہے کہ پاکستان نے انہیں حملے کی منظوری دی لیکن امریکی حکام نے غلط معلومات دی تھیں جس کے باعث انہیں حملے کی اجازت دی گئی۔ انھوں نے کہا کہ علاقے میں ایک بارڈر کوآرڈینیشن سنٹر قائم کیا گیا ہے تاکہ اس قسم کی غلطیوں سے بچا جا سکے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ امریکی افسروں نے بھی پاکستانی دعوے کی تردید نہیں کی ہے |