| |
| ![]() |
| Daily News And halat-e-hazra National & Intentional Daily News |
![]() |
| | Thread Tools | Search this Thread | Rate Thread | Display Modes |
|
#1
| ||||
| ||||
| کبوتر کے لیے اعزاز پیڈی کو یہ اعزاز اس لیے دیا گیا ہے کہ وہ میدان جنگ سے خفیہ پیغام لے کر برطانیہ پہچنے والا پہلا کبوتر تھا۔برطانیہ کے علاقے شمالی آئر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک کبوتر کو دوسری جنگ عظیم کے دوران خدمات کے صلے میں ڈکن میڈل کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ پیڈی نامی اس پیغام رساں کبوتر کا تعلق برطانوی ائر فورس سے تھا جس نے انیس سو چوالیس میں نارمنڈی آپریشنز میں حصہ لیا تھا۔ پیڈی کو یہ اعزاز اس لیے دیا گیا ہے کہ وہ میدان جنگ سے خفیہ پیغام لے کر برطانیہ پہچنے والا پہلا کبوتر تھا۔ برطانیہ میں جانوروں کے سب سے بڑے امدادی ادارے پی ڈی پی اے نے پیڈی کو ڈِکن میڈل سے نوازا ہے جسے جانوروں کا وکٹوریا کراس سمجھا جاتا ہے۔ پیڈی نامی یہ کبوتر جنگ کے دوران اتحادی افواج کے پیش رفت کے بارے میں اہم معلومات لے کر واپس آیا۔ اس دوران اس نے چار گھنٹے پچاس منٹ میں دو سو تیس میل کا سفر کیا۔ یہ کبوتر جنگ کے دوران اتحادی افواج کی پیش رفت کے بارے میں اہم معلومات لے کر واپس آیا۔ اس دوران اس نے چار گھنٹے پچاس منٹ میں دو سو تیس میل کا سفر کیا۔ پیڈی نے اس سفر میں نہ صرف خراب موسم کا مقابلہ کیا بلکہ اسے جرمنی کے ان شِکروں کا بھی سامنا تھا جنہیں جرمن فوج کی جانب سے پیڈی اور اس کے ساتھیوں کو روکنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد انیس سو چون میں اپنی موت تک پیڈی نے باقی زندگی اپنے مالک کیپٹن اینڈریو ہیوز کے ساتھ گزاری۔ |
|
#2
|
| ہر الٹے کام میں ہمارے ہاں گوروں کی تقلید کی جاتی ہے - کاش ہم اس طرح کے کاموں میں بھی ان کی پیروی کریں - اور ڈاکٹر قدیر کو ان کی خدمات پر قومی سطح پر عزت دے دیں |
| The Following User Says Thank You to muhammad_ijaz For This Useful Post: | ||
Gunjial (04-10-2010) | ||
![]() |
| Tags |
| لیے, اعزاز, gunjial, کبوتر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| Thread Tools | Search this Thread |
| Display Modes | Rate This Thread |
| |
Similar Threads | ||||
| Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
| internet main inqalab انٹرنیٹ میں انقلاب،26 ٹیرا بائیٹ کا ڈیٹا ایک سکینڈ میں منتقل ہوگا | .BZU. | Tech world | 0 | 24-05-2011 11:17 AM |
| پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے پہلی مرتبہ عالمی درجہ بندی میں پہلی دس پوزیشنوں میں جگہ بنا لی ہے۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:27 PM |
| شاہد آفریدی آل راؤنڈرز کی فہرست میں اب بھی شامل ہیں اور نمبر تین پر ہیں۔ | Gunjial | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 02-10-2010 12:22 PM |
| ٹی20: تینوں سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز پاکستان کے پاس | .BZU. | Daily News And halat-e-hazra | 0 | 12-05-2010 10:03 PM |
| کبوتر ابن انشا | momna gull | Funny Cut Piece | 0 | 14-03-2010 02:58 AM |